ملائیشیاء، سیلاب اور طوفان کے باعث ایک سو سے زائد سیاح پھنس گئے

بدھ 24 دسمبر 2014 17:31

کوالالمپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) ملائیشیاء میں سیلاب اور طوفان کے باعث ایک سو سے زائد سیاح پھنس گئے۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بارشوں اور سیلاب کے باعث ہوتیرا تامین نیگار مین بیرون ممالک سے آئے ہوئے ایک سو سیاح پھنس گئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ان سیاحوں کا تعلق کینیڈا،جرمنی ،فرانس ،ہالینڈ سے ہے۔رپورٹ کے مطابق سیاحوں کے پاس خوراک کی بھی قلت ہے ۔تاہم ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان کے پاس خوراک کی کچھ مقدار پہنچائی گئی ہے

متعلقہ عنوان :