ملک بھر میں کل عام تعطیل ہو گی

بدھ 24 دسمبر 2014 17:13

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) ملک بھر میں کل جمعرات کویوم قائداعظم اور کرسمس ڈے کے سلسلہ میں عام تعطیل ہو گی جس کے باعث تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔