وزیراعلیٰ پنجاب سے فرانس کی سفیر کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات اور اقتصادی و تجارتی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 24/12/2014 - 17:11:19 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 17:11:19 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 17:11:19 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 17:08:02 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 17:08:02 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 17:08:02 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 17:00:40 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 16:59:47 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 16:59:47 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 16:58:44 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 16:58:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیراعلیٰ پنجاب سے فرانس کی سفیر کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات اور اقتصادی و تجارتی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پشاور کے سکول میں معصوم بچوں کو بدترین دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہے جس پر پوری پاکستانی قوم اشکبار ہے، سفاکیت کے ایسے اندوہناک واقعے کی دنیا کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی، ماؤں کی گودیں اجاڑنے والے سفاک قاتلوں کا یوم حساب آ گیا ہے، شہداء کے خون کے ایک ایک قطرے کا بدلہ لیا جائے گا، اتحاد اور اتفاق کی قوت سے دہشت گردوں کا ناپاک وجود دھرتی سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے مٹا کر دم لیں گے، پاکستان کے مستقبل کے ساتھ کھیلنے والے دہشت گردوں کو نشان عبرت بنا دیا جائے گا، دہشت گردی کا ناسور ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے زہر قاتل ہے۔

آخری دہشت گردکے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔وہ فرانس کی سفیر مارٹین ڈورینس سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے بدھ کے روز یہاں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات اور اقتصادی و تجارتی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا۔ فرانسیسی سفیر نے سانحہ پشاور کی مذمت کرتے ہوئے معصوم بچوں اور اساتذہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ پشاور کے سکول میں پیش آنے والے اندوہناک واقعہ پر دلی دکھ ہوا ہے اور فرانسیسی حکومت اور عوام بھی دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے فرانسیسی سفیر سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پوری پاکستانی قوم دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24/12/2014 - 17:08:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان