فیصل آباد ‘ سرچ آپریشن کے دور ان 78مشکوک افراد گرفتار ‘علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

بدھ 24 دسمبر 2014 16:58

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) فیصل آباد میں سینٹرل جیل، ایئرپورٹ اور ریلویاسٹیشن کے اطراف میں سرچ آپریشن کے دوران 78 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیاجس کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا واضح رہے کہ وزیرداخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ اپنے ایک بیان میں کہہ چکے ہیں کہ حکومت کسی دباؤ میں نہیں آئے گی،جن دہشت گردوں کو موت کی سزائیں سنائی گئی ہیں،انہیں سزا ضرور ملے گی،کل تک پھانسیاں دینیکا سلسلہ پھر شروع کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :