تیل سستا ہونے کے باوجود ایل پی جی کی قیمت ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
بدھ 24 دسمبر 2014 16:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) تیل سستا ہونے کے باوجود ملک میں مائع پیٹرولیم گیس کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی، شمالی علاقہ جات میں ایک کلو ایل پی جی 250روپے میں فروخت کی جانے لگی، پنجاب اور شمالی علاقی جات میں سردی بڑھنے اور گیس کی قلت کے باعث ایل پی جی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔
(جاری ہے)
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق دو ہفتوں میں مائع گیس تقریباً 100 روپے فی کلو تک مہنگی ہوئی ہے۔
ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ بلیک مارکیٹنگ کے باعث مری، ایبٹ آباد، مانسہرہ ، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں مائع پٹرولیم گیس کی قیمت 250 روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی ہے۔ اسلام آباد،راولپنڈی اور لاہورمیں گیس 200روپے میں بھی نایاب ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.