پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی تمام پروازوں کی بلنگ مکمل طور پر آٹومیشن سسٹم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 24/12/2014 - 16:37:37 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 16:35:51 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 16:35:51 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 16:35:51 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 16:35:11 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 16:34:55 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 16:30:45 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 16:29:33 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 16:28:42 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 16:28:42 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 16:28:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی تمام پروازوں کی بلنگ مکمل طور پر آٹومیشن سسٹم پر منتقل ہوگئی

فلائٹ انفارمیشن اینڈ ریونیو مینجمنٹ سسٹم اور ایئر وردینس مینجمنٹ سسٹم کاسافٹ ویئر ڈیزائن کرکے لانچ کرنا خود انحصاری کی اہم مثال ہے ،ایئر مارشل (ر)محمد یوسف

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء)سافٹ ویئرز کے اجراء کی تقریب سول ایو ی ایشن اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈائر یکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی ایئر مارشل (ر)محمد یوسف تھے ۔اس موقع پر سی اے اے کے مختلف شعبہ جات کے ڈائریکٹرز اور اور جنرل مینجرز بھی موجود تھے ۔ سول ایو ی ایشن اتھارٹی کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کی جانب سے فلائٹ انفارمیشن اینڈ ریونیو مینجمنٹ سسٹم (FIRMS)کے نفاذ سے پاکستان کی فضائی حدود سے گذرنے والی تما م پروازوں کا ریکارڈ اور بلنگ مکمل طورپر آٹومیشن سسٹم پر منتقل ہوگئی ہے اور اس سسٹم کو ایئر ٹرانسپورٹ اینڈمینجمنٹ سسٹم سے بھی منسلک کردیا گیا ہے ۔

اس کے ساتھ ساتھ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایئر وردینس مینجمنٹ سسٹم (AMS) بھی ڈیزائن کیا گیاہے، اس سسٹم کے نفاذ سے ایئروردینس سرٹیفیکٹ، انسپکشن اور مانٹرئنگ آن لائن ہوجائے گی اور انجینئرز کسی بھی ایئر پورٹ سے ایئر وردینس مینجمنٹ سسٹم (AMS) کے ذریعے رپورٹس کی آن لائن

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24/12/2014 - 16:34:55 :وقت اشاعت