کوئٹہ، پہلا آل رضوان شاہ فٹبال ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل میچ چاند فٹبال گول نے جیت کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

بدھ 24 دسمبر 2014 16:26

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) پہلا آل رضوان شاہ فٹبال ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل میچ چاند فٹبال گول نے جیت کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔

(جاری ہے)

میر غو ث بخش فٹبال اسٹیڈیم میں پہلا کوارٹر فائنل میچ چاند فٹبال کلب اور منیر شہید فٹبال کرلے کے درمیان کھیلا گیا ۔ پورے میچ میں ایک گول ہوسکا ۔ جو کہ چاند فٹبال کلب کے فارورڈ پلیئر نے بنا کر اپنی ٹیم کو صفر ایک سے برتری دلادی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہا ۔ اس طرح چاند فٹبال کلب نے یہ میچ صفر کے مقابلے میں ایک گول سے جیت کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔