کر سمس بر دا شت صبرا من اورسلا متی بھا ئی چار ے کا در س دیتا ، نر سز فیڈ ر یشن بلو چستان
بدھ 24 دسمبر 2014 16:16
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء ) کر سمس بر دا شت صبرا من اورسلا متی بھا ئی چار ے کا در س دیتا ہے پا کستان نر سز فیڈ ر یشن بلو چستان کے صو بائی صدر ر یا ض لوئیس ، بی ایم سی ، ہسپتا ل یونٹ کے صدر عبدا لستار بلوچ ، پر نسپل کا لج آ ف نر سنگ منظور احمد رئیسا نی نر سنگ سپر نٹنڈ نٹ سو ل ہسپتا ل محمد سلیم حسنی ، یونٹ پر یس سیکر ٹر ی ، ز ا ہد حسین بلوچ ، صو بائی نا ئب صدر شگفتہ اسلا م ، بشر ی جار ج ، گلشن قا ضی ، اسسٹنٹ نر سنگ سپر ٹنٹنڈ نٹ سو ل ہسپتا ل جو زفین شا ن ، پر وین امین نے صو بے کی تما م نر سز اور مسحیوں کو کر سمس کی مبار کبا د پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ آ ج ہمار ے مذ ہبی عقید ے کے مطا بق بہت بڑ ا دن ہے کیونکہ حضر ت عیسیٰ مسیح کی ولا دت کنوا ری ما ں حضر ت مر یم کی کو ک سے عیسیٰ مسیح ابن مر یم کا جنم دن ہمار ے لیے نجا ت کا سر چشمہ بنا جن کے معجز ا ت لا ز وال ہیں انہوں نے مر دو ں کو زند ہ کیا اندھوں کو بینا ئی اور شیطا ن پر فتح پائی دنیا کو مخلصی بخشی مسیحت کا ر تبہ پا یا آ ج کے مبار ک دن کے مو قع پر تما م مسیحی قوم و طن عزیز کی سلا متی امن و خو شحالی کی د عا ئیں اور غر یبوں کی مد د کریں پا کستان کے تما م مسیحی سا نحہ پشا ور معصو م بچوں کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں تما م چر چز میں انکے لیے خصو صی دعائیں کی گئی ہم افواج پا کستان کے ان جوانون کیلئے بھی د عا گو ہ ہیں جنہوں نے ملک کی حفا ظت کیلئے اپنی جا نوں کا نذ رانہ پیش کیا حکومت پا کستان کیلئے بھی دعا کر تے ہیں کہ وہ مشکلات کا مقا بلہ کر تے ہو ئے وطن عزیز میں امن قائم کریں
مزید قومی خبریں
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.