بھارت،گوریلا باغیوں کے حملوں کے نتیجے میں 48 افراد کی ہلاکت کے بعد ریاست آسام میں کرفیو نافذ

بدھ 24 دسمبر 2014 16:10

بھارت،گوریلا باغیوں کے حملوں کے نتیجے میں 48 افراد کی ہلاکت کے بعد ریاست ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) بھارت نے گوریلا باغیوں کے حملے میں 48 افراد کی ہلاکت کے بعد ریاست آسام کے بعض حصوں میں کرفیو نافذ کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق آسام کے مختلف علاقوں میں گوریلا باغیوں کے حملوں میں مجموعی طور پر 48 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گوریلا باغی خواتین بچوں میں تمیز کئے بغیر شہریوں کو حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں

متعلقہ عنوان :