پنجاب میں شدید دھند، لاہور ، ملتان ائیرپورٹس بند، حادثات میں چار افراد جاں بحق
بدھ 24 دسمبر 2014 15:55
لاہور / ملتان/ فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا سلسلہ جاری ہے ، لاہور , بہاولپورمیں شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں چار افراد جاں بحق ہوگئے ، حد نظر صفر ہونے کے بعد موٹروے بند کر دیا گیا جبکہ لاہور اور ملتان میں ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن معطل ہے ، مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔
لاہور جین مندر کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت عتیق کے نام سے ہوئی ہے۔ لٹن روڈ پر شدید دھند کے باعث ٹرک نے ناظم نامی شخص کو کچل دیا جسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ دوسری طرف دھند نے پنجاب کے اکثر علاقوں میں زندگی مفلوج کر رکھی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.