اقواعورتوں کو سیاسی عمل میں شرکت کے لیے خود جدوجہد کرنا ہوگی بلدیاتی نظام بحال کر کے نچلی سطح پر مسائل کو حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے ،سلمان عابد

بدھ 24 دسمبر 2014 14:39

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) اقواعورتوں کو سیاسی عمل میں شرکت کے لیے خود جدوجہد کرنا ہوگی بلدیاتی نظام بحال کر کے نچلی سطح پر مسائل کو حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے خواتین م عالم میں اپنا نام پیدا کرنے کے لیے تعلیم یافتہ اور ہنر مند بنا نا ہوگا عورتیں ہمارے ملک کی آدھی سے زیادہ آبادی ہے ملکی ترقی خوشحالی کے لیے میدان عمل میں نکالنا ہوگا ان خیالات کا اظہار ادارہ استحکام شرکتی ترقی پنجاب کے ہیڈ معروف کالم نگار ادیب ٹی وی اینکر سلمان عابد نے آواز ضلعی فورم کی چرف سے خواتین کی سیاسی بیٹھک سے خطاب کے دوران کیا تقریب کی صدارت چئیر مین آواز ضلعی فورم حاجی عبدالرؤف مغل نے کی جبکہ تقریب میں ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری رفاقت حسین گجر بطور مہمان خصوصی شرکت کی تقریب سے ایس پی او پروگرام سپیشلسٹ جمشید سلطان،سعدیہ نواز چیمہ،ایاز گل،میاں زاہد ممتاز،صاحبزادہ محمد سعید حاتم ،میڈم ریحانہ فردوس ،میڈم کوثر مجید،اور میڈم افشاں حمید نے بھی خطاب کیا۔

متعلقہ عنوان :