سال 2014ء میں متعدد فلمساز اعلان کرنے کے باوجود فلمیں بنانے میں ناکام رہے

بدھ 24 دسمبر 2014 12:37

سال 2014ء میں متعدد فلمساز اعلان کرنے کے باوجود فلمیں بنانے میں ناکام ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) سال 2014ء میں متعدد فلمساز اعلان کرنے کے باوجود فلمیں بنانے میں ناکام رہے ۔ ان فلمسازوں اور ہدایتکاروں میں پرویز کلیم نے فلم ” گناہ ٹو “ بنانے کا اعلان کیا تھا مگر وہ اس کو عملی جامعہ پہنانے میں ناکام رہے ۔

(جاری ہے)

جبکہ ہدایتکار پرویز رضا ، جرار رضوی ، سجاد وڑائچ ، الطاف حسین ، سحر لودھی ، حیدر سلطان ، میرا ، سدرہ نور ، مدھو اور سنگیتا شامل ہیں ۔