ملتان میں 10جنوری کو انٹرنیشنل طرز کا میگا ویلکم نیو ائیر فیشن شو اینڈ میوزیکل ہنگامہ منعقد کیا جائیگا

بدھ 24 دسمبر 2014 12:36

ملتان میں 10جنوری کو انٹرنیشنل طرز کا میگا ویلکم نیو ائیر فیشن شو اینڈ ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) ملتان میں 10جنوری کو انٹرنیشنل طرز کا میگا ویلکم نیو ائیر فیشن شو اینڈ میوزیکل ہنگامہ منعقد کیا جائیگا جس کے لئے آڈیشن 6جنوری کوAl Madiveسنٹر ملتان میں 2بجے سے شام 6بجے تک ہونگے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق طاہر جبار پروڈکشن کے روح رواں طاہر جبار ملتان کی تاریخ کا سب سے بڑا فیشن اینڈ میوزیکل شو 10جنوری کو کروائیں گے جس میں پاکستان کی ٹاپ ماڈل ماتیرا ، فرح حسین ، جیسمین کیانی ، نشاچوہدری ، حمیرا اصغر ، آشا چوہدری ، رمعہ نوہال اور ڈولی سمیت دیگر ماڈلز پرفارم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :