ارجن اور سوناکشی کی فلم” تیور“ کا نیا گیت جاری

شروتی ہاسن فلم میں آئٹم گرل بن کر نظر آئیں گی

بدھ 24 دسمبر 2014 12:01

ارجن اور سوناکشی کی فلم” تیور“ کا نیا گیت جاری

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) بالی وڈ فلم تیور کا ایک اور چلبلا سا گیت جاری کردیا گیا ہے۔ شروتی ہاسن آئٹم گرل بن کر نظر آئیں گی ، ہیرو ارجن کپور تو ان کے قیامت ڈھاتے حسن کے دیوانے ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈمیاں ہیں نخریلی جو اس عاشق کے پاس پھٹک تو رہی ہیں لیکن دل دینے کو تیار نہیں، 9 جنوری کو آنے والی تیور میں سب کے الگ الگ ہیں تیور ، فلم میں سوناکشی سنہا ارجن کپور کی ہیروئن بنی ہیں۔

متعلقہ عنوان :