بر طا نیہ میں پاکستا نی مصنو عا ت کی بے پنا ہ ما نگ ہے ، جود ہ با ہمی تجا رتی شماریا ت اس طلب کی صیح عکا س نہیں،ذکریا عثمان

منگل 23 دسمبر 2014 23:34

کراچی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر زکر یا عثمان نے کہا کہ بر طا نیہ میں پاکستا نی مصنو عا ت کی بے پنا ہ ما نگ ہے اور مو جود ہ با ہمی تجا رتی شماریا ت اس طلب کی صیح عکا سی نہیں کر تیں ۔ انہوں نے یہ با ت بر ٹش ڈپٹی ہا ئی کمشنر جا ن انتھو نی ٹکنا ٹ سے ملا قات کے دورا ن کہی جنھو ں نے فیڈریشن چیمبر ہیڈ آفس کرا چی کا دورہ کیا ۔

اس میٹنگ میں فیڈریشن چیمبر کے سنیئر نا ئب صدر شو کت احمد ، نا ئب صدور اسما عیل ستا ر ، خرم سعید کے علا وہ مرزا اشتیاق بیگ اور شیخ جا وید الیاس نے بھی شر کت کی ۔ زکر یا عثمان نے مزید کہا کہ دو نوں ممالک کے درمیان سالا نہ 3بلین ڈالر کے با ہمی تجا رت کے روشن امکا نا ت مو جو د ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس حقیقت کے با وجو د کی پاکستانی صنعتیں ملک میں بجلی کے بحران سے شدید متا ثر ہیں لیکن پھر بھی اچھا کا م کر رہی ہیں ۔

انہوں نے اس امید کا اظہا ر کیا کہ توا نا ئی کا بحرا ن جلد ختم ہو جا ئیگا ۔ دو سری طر ف امن وامان میں بھی اب بہتر ی آجا ئیگی لیکن یہ صر ف پاکستا ن کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ اب یہ عالمی مسئلہ بن چکا ہے ۔ بر طا نیہ کے ڈپٹی ہا ئی کمشنر نے کہا کہ با ہمی تجا رتی او ر معا شی سر گر میوں میں استحکا م اور اضافہ کر کے پاکستا نی خو شحالی انکی تر جیح ہے ۔

انہوں نے کہا کہ کئی بر ٹش کمپنیا ں پاکستا ن میں چل رہی ہیں اور مزید کئی کمپنیا ں آئل ،گیس اور پا ور جنر یشن سیکٹر بھی سر مایہ کا ری کر نے کا ارادہ رکھتی ہیں ۔ ڈپٹی ہا ئی کمشنر نے مزید کہا کہ وہ بر طا نیہ میں فنا نشیل سر وسز پروڈکٹس پر ایک سیمنا ر منعقد کرینگے اور پاکستا نی فنا نشیل کمپنیوں کو اسمیں شر کت کی دعو ت دی جائیگی جو کہ ان کے لیے اچھا موقع ہے ۔

جا ن انتھو نی نے یہ بھی بتا یا کہ ایک برٹش کمپنی واٹر دی سیلینیشن پلا نٹ لگا نے میں دلچسپی رکھتی ہے جس سے یو میہ لا کھوں گیلن قابل استعمال پا نی دستیا ب ہو گا ۔ اسکے علا وہ ایک اور برٹش کمپنی سالڈ ویسٹ کے ذریعے پا ور جنریشن پلا نٹ بھی لگا نا چا ہتی ہے ۔ اس سے نہ صر ف بجلی پیدا ہو گی بلکہ بڑ ی مقدار میں سالڈ ویسٹ کا فا ئد ہ مند استعمال ہو گا ۔

فیڈریشن چیمبر کے سنیئر نائب صدر شو کت احمدنے فیڈریشن چیمبر اور بر طا نونی ہائی کمیشن کے در میان تجا رت سے متعلق معلو ما ت کے تبا دلہ پر زور دیا ۔ ڈپٹی ہا ئی کمشنر نے میڈ ان پاکستا ن تجا رتی نما ئش کی بر طا نیہ میں انعقاد سے متعلق فیڈریشن چیمبر کے نا ئب صدر خرم سعید کی تجو یز کو سر ا ہا اور اپنی پو ری مدد اور تعا ون کی یقین دہا نی کروائی ۔