سانحہ پشاور، حکومت کاپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرنیکافیصلہ ،

اجلاس میں قومی ایکشن پلان کی پارلیمنٹ سے بھی منظوری حاصل کرنے کا امکان ہے

منگل 23 دسمبر 2014 23:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) حکومت نے سانحہ پشاور پر بحث اور قومی ایکشن پلان کی منظوری کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سانحہ پشاور پر تفصیلی بحث کی جائیگی اجلاس میں قومی ایکشن پلان کی پارلیمنٹ سے بھی منظوری حاصل کرنے کا امکان ہے معلوم ہوا ہے کہ سینیٹ اجلاس ختم ہونے کے بعدپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :