گیس اور بجلی کابحران ملکی معیشت کیلئے کینسر بن چکا ہے‘ اپو زیشن لیڈر پنجاب ،
سڑکوں ،گلی محلوں تک حکمرانوں کیخلاف پر امن احتجاجی آپشن سمیت ہر آپشن استعمال کرینگے ‘محمود الرشید
منگل 23 دسمبر 2014 23:25
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ گیس اور بجلی کابحران ملکی معیشت کیلئے کینسر بن چکا ہے ‘ حکمرانوں کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے لوگ کھا نا پکا نے ، وضو کرنے ، نہانے سے محروم ہوچکے ہیں ، اس صورتِ حال میں تحریک انصاف کسی بھی صورت خاموش نہیں رہے گی ‘سڑکوں اور گلی محلوں تک حکمرانوں کے خلاف پر امن احتجاجی آپشن سمیت ہر آپشن استعمال کریں گے ۔
منگل کے روز اپنے دفتر میں پارٹی کارکنوں اور اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نے کہاکہ ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کا دعویٰ کرنے والے حکمران دراصل قوم سے غلط بیانی سے کا م لے رہے ہیں کیونکہ حقائق یہ ہیں کہ بجلی اور گیس کے بحران کی وجہ سے نہ صرف ملکی معیشت تباہ ہو رہی ہے بلکہ عوام بھی بد ترین مسائل کا شکار ہو چکے ہیں اور اُن کے لئے دو وقت کا کھانا بھی مشکل ہوگیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.