مدین ،معمر شخص پاوں پھسلنے سے کھا ئی میں گر کر جاں بحق

منگل 23 دسمبر 2014 23:05

مدین (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء)معمر شخص پاوں پھسلنے سے کھا ئی میں گر کر جاں بحق تفصیلات کے مطابق مسمی خیو اگر ولد آمیر غصب سکنہ فتح پور اپنے رشتہ داروں سے ملنے دامانہ آیا ہوا تھا دامانہ چیر لفٹ کے قریب پاوں پھسلنے سے نیچے کھا ئی میں جا گرا مرحوم کی عمر63سال بتا ئی جاتی ہے مرحوم کی لاش مدین ہسپتال اور بعد میں ان کے آبائی گاوں پہنچا دی گئی ۔