شہید بے نظیر بھٹو برسی،

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبد المجید ،کابینہ کے وزراء کے ہمراہ27 دسمبر کو گڑھی خدابخش جائیں گے

منگل 23 دسمبر 2014 22:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری عبد المجید ،کابینہ کے وزراء کے ہمراہ27 دسمبر کو سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر گڑھی خدابخش جائیں گے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ان کے ہمراہ آزاد کشمیر پی پی کے مرکزی عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد بھی ہوگی ۔۔

متعلقہ عنوان :