لیاقت بلوچ کی اسلامی جمعیت طلبہ کے 68 ویں یوم تاسیس پر مبارکباد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 23/12/2014 - 20:02:36 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 20:02:36 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 20:02:36 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 19:58:06 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 19:58:06 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 19:58:06 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 19:53:39 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 19:48:31 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 19:42:25 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 19:12:13 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 19:12:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لیاقت بلوچ کی اسلامی جمعیت طلبہ کے 68 ویں یوم تاسیس پر مبارکباد

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل ، سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان اور سابق صدر پنجاب یونیورسٹی سٹوڈنٹس یونین لیاقت بلوچ نے اسلامی جمعیت طلبہ کے 68 ویں یوم تاسیس کے موقع پر قیادت اور کارکنان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ امت مسلم کی محسن اور خیر خواہ تنظیم ہے ۔ نظریہ پاکستان ، دو قومی نظریہ اور قرآن وسنت کے نظام کے غلبہ کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ کی جدوجہد قابل فخر ہے جس نے نامساعد حالات ، چہار اطراف سے مخالف حملہ آور قوتوں کے مقابلہ میں تعلیمی محاذ اور تعلیمی اداروں میں ذہن سازی ، کردار سازی اور نئی نسل کی جڑ اسلام کے ساتھ جوڑے رکھنے کی ناقابل فراموش جدوجہد جاری رکھی ہے ۔

23/12/2014 - 19:58:06 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان