تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان آج ہونے والا مذاکراتی دور ملتوی

منگل 23 دسمبر 2014 19:11

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان آج ہونے والا مذاکراتی دور ملتوی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23دسمبر۔2014ء) حکومت اورپاکستان تحریک انصاف کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ مذاکرات حکومتی مذاکراتی ٹیم کی مصروفیت کے باعث ملتوی کئے گئے ہیں اور اب دونوں ٹیموں کی ملاقات کل شام تحریک انصاف کے رہنماءجہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہوں گے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ مذاکراتی ٹیموں کے درمیان آج ہونے والی نشست انتہائی اہم ہو گی جس میں مذاکراتی کو حتمی شکل بھی دی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :