لاہور کے تین گرجا گھر حساس قرار،باقی 478 چرچزتین کیٹگریز میں تقسیم،
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 23/12/2014 - 18:47:31 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 18:47:31 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 18:47:31 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 18:40:21 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 18:40:21 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 18:40:21 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 18:38:38 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 18:38:38 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 18:38:38 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 18:37:29 وقت اشاعت: 23/12/2014 - 18:37:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور کے تین گرجا گھر حساس قرار،باقی 478 چرچزتین کیٹگریز میں تقسیم،

نئے کرسمس سیکورٹی پلان کیلئے چھ ایس پیز،35ڈی ایس پیز،83 انسپکٹرز سمیت5 ہزار سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی دینگے

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) کرسمس تقریبات کے حوالے سے لاہور کا سیکورٹی پلان تہار کر لیا گیا ہے ، جس میں لاہور کے تین چرچ کو حساس قرار دئیے جانے کے بعد،باقی 478چرچز کو تین کیٹگریز میں تقسیم کر دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز نے لاہور میں چھ ایس پیز،35ڈی ایس پیز،83 انسپکٹرز سمیت5 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی چارٹ کے مطابق احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ شہر بھر میں 69 چرچز کو اے کیٹگری میں رکھا گیا ہے جبکہ بی میں94 اور سی میں315 گرجا گھر شامل ہیں۔اہلکاروں سے ہر لمحہ کوآرڈینیشن کے لئے ایس پی سیکیورٹی ملک لیاقت اور ایس پی ہیڈ کورٹر عمر سعید ذمہداریاں کی گئی ہیں۔

23/12/2014 - 18:40:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان