پلان آف ایکشن کمیٹی کا اجلاس ،جماعت اسلامی کی فوجی عدالتیں قائم کرنے کی مخالفت

منگل 23 دسمبر 2014 14:50

پلان آف ایکشن کمیٹی کا اجلاس ،جماعت اسلامی کی فوجی عدالتیں قائم کرنے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) وزیرداخلہ کی زیر صدار ت پلان ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں فاٹا میں ملٹر ی کورٹس کے قیام کی تجویز پر جماعت اسلامی نے مخالفت کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پلان ایکشن کمیٹی کا جلاس جاری ہے جس میںملک بھر سے گرفتار دہشت گردوں کا ٹرائل فاٹا میں فوجی عدالتیں قائم کرنے کے کرنے کی تجویز زیرغور ہے، تمام سیاسی جماعتوں نے فوجی عدالتوں کے قیام پر اتفاق رائے کیا جبکہ جماعت اسلامی کے تجویز کی مخالفت کر ی دی ہے جس پر اجلاس میں پر مزید بحث جاری ہے ۔ جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں کا قیام موجودہ عدالتوں کو بائی پاس کرنا اور عدم اعتماد کا اظہار ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :