باہمی سوچ اور اتفاق کے ساتھ میاں بیوی کے رشتے کو مضبوط سے مضبوط بنایا جا سکتا ہے‘ اداکار سعود
منگل 23 دسمبر 2014 14:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) اداکار سعود نے کہا ہے کہ میاں بیوی کا رشتہ مضبوط ہونے کے ساتھ بڑا کمزور بھی ہوتا ہے ، باہمی سوچ اور اتفاق کے ساتھ اس رشتے کو مضبوط سے مضبوط بنایا جا سکتا ہے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چھوٹی چھوٹی غلط فیمیاں میاں بیوی کے رشتے میں خلیج پیدا کر دیتی ہیں لیکن اگر گھر کے بڑے سرپرست موجود ہوں تو وہ اپنی عقلمندی اور دانش کے ساتھ میاں بیوی کے درمیان ہونے والی ناچاقیوں کو ختم کروادیتے ہیں ۔
اداکار سعود نے کہا کہ آج طلاق کی شرح میں جو اضافہ ہوا ہے اس کی وجہ لڑائی کے ساتھ انا پرستی ہے ،اس خطرناک رحجان کو روکنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ۔ خاص طور پر لڑکے والوں کو چاہیے کہ وہ اپنی بہو کو بیٹی کی طرح تسلیم کریں اور بہو کو بھی بیٹی بن کر دکھانا چاہیے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ تھوڑ ے صبر اور تحمل سے تمام معاملات اچھے طریقے سے حل ہو سکتے ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
-
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
-
بجرنگی بھائی جان 2 کا اسکرپٹ تیار، جلد سلمان خان کو سنائیں گے، پروڈیوسر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.