سوئی پلانٹ کی مرمت نہ ہوسکی، گیس بحران میں شدت، گھریلو صارفین مشکلات سے دوچار
منگل 23 دسمبر 2014 12:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) سوئی کے مقام پر پاکستا ن پٹرولیم لمیٹڈ کے گیس پروسسیسنگ پلانٹ کی مرمت کا کام ابھی تک مکمل نہیں ہوسکا ، صنعت اور سی این جی کو گیس مکمل بند جبکہ گھریلو صارفین بھی مشکلات سے دوچار ہیں۔ سوئی ناردرن حکام کے مطابق پلانٹ میں ہفتہ کے روز آتشزدگی سے بوائلر اور 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچا تھا جس سے سوئی ناردرن کو پلانٹ میں خرابی سے 240 ملین کیوبک فٹ گیس سسٹم میں نہیں آ رہی ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
پاکستان کا چین کے ساتھ چائے کے شعبے میں تعاون مزید بڑھانے کا فیصلہ
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
امید ہے آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے، وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.