ژوب، بجلی کی شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے گھر جل کر خاکستر

پیر 22 دسمبر 2014 22:41

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء ) ژوب بجلی کی شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے گھر جل کر خاکستر ہو گیا تفصیلات کے مطابق گنج محلہ کے علاقے میں ایک شخص محمد جمیل کے گھر میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود سامان اور دستاویزات جل کر خاکستر ہو گیا تاہم فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا

متعلقہ عنوان :