اچھے اور برے طالبان کو ذہن سے نکالنا ہوگا افغانستان یا پاکستان پر حملہ کر نے والے ہمارے مجرم ہیں ،اراکین سینٹ ،
مدرسوں میں اصلاحات کر کے رجسٹرڈ کیا جائے ، مذہب کے نام پر دوسر وں کا قتل کر نے والی تمام قوتوں سے ملکر لڑنا ہوگا ،عوام کی خواہش کے مطابق بچوں کے قاتلوں کو سرعام پھانسی دی جائے ، لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز کو فوری طورپر بر طرف کیا جائے ،حاجی عدیل ، میر حاصل خان بزنجو،مولانا غفور حیدری،طاہر حسین مشہدی اور فرحت اللہ بابر کا اظہارخیال
پیر 22 دسمبر 2014 22:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) اراکین سینٹ نے کہا ہے کہ اچھے اور برے طالبان کو ذہن سے نکالنا ہوگا افغانستان یا پاکستان پر حملہ کر نے والے ہمارے مجرم ہیں مدرسوں میں اصلاحات کر کے رجسٹرڈ کیا جائے مذہب کے نام پر دوسر وں کا قتل کر نے والی تمام قوتوں سے ملکر لڑنا ہوگا عوام کی خواہش کے مطابق بچوں کے قاتلوں کو سرعام پھانسی دی جائے لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز کو فوری طورپر بر طرف کیا جائے ۔
پیر کوسینیٹ اجلاس کے دوارن قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے سینٹ کے رولز کے قاعدہ 263 کے تحت تحریک پیش کی کہ سینٹ میں وقفہ سوالات 26 دسمبر تک موخر کر دیا جائے تاکہ سانحہ پشاور پر بحث کی جا سکے جس کی چیئرمین سینٹ نے ایوان سے رائے حاصل کرنے کے بعد منظوری دیدی بعد ا زاں سینٹ میں آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشت گردوں کے حملے کے سانحہ پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے سینیٹر حاجی عدیل نے کہا کہ واقعہ میں معصوم بچوں کو شہید کیا گیا، کئی بچے زخمی ہیں، یہ تاریخ کا سب سے بڑا واقعہ ہے جس میں طالبان دہشتگردوں نے بچوں کو شہید کیا، خواتین اساتذہ اور ہیڈ مسٹریس کو زندہ جلایا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.