ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر منو ر مغل کے انتقال پر گہر ے دکھ کا اظہا ر

پیر 22 دسمبر 2014 21:36

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء)ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر منو ر مغل کے انتقال پر گہر ے دکھ کا اظہا ر کر تے ہو ئے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر ز آف کامرس اینڈ انڈسٹری سابق صدر اور بز نس مین لیڈر طارق سعید نے کہا کہ بز نس کمیو نٹی منو رمغل کی خدما ت کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ کا روباری برا دری ایک سائبا ن سے محروم ہو گئی ہے ہم اہل خا نہ اور اسلا م آبا د کی کا روبار ی برادری کے غم میں برا بر کے شریک ہیں انکی رحلت سے پیدا ہو نے والا خلا ء کبھی پر نہیں ہوگا ۔تا جر برادری منو ر مغل کی خدما ت کو بھلا نہیں سکتی اور کہا کہ ان کا خلا ہمیشہ مو جو د رہے گا ۔