کراچی: لائٹ ہاوٴس آدم بڈھا روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کادکانداروں پر حملہ، 3 دکان دار شدید زخمی
پیر 22 دسمبر 2014 21:07
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) کراچی میں واقع تھانہ رسالہ کی حدود میں واقع لائٹ ہاوٴس آدم بڈھا روڈ پر دکانداروں پر پیر کو نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 دکان دار زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
تاہم مسلح افراد ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جن کی شناخت 13 سالہ فہیم، 25سالہ لال محمد اور 45 سالہ ولی محمد کے ناموں سے کی گئی ہے جن کو طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔
انجمن فلاح تاجران لائٹ ہاوٴس کے صدر حاجی جمعہ خان نے واقع کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ تاجروں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور واقع کے ملوث افراد کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔ اگر انتظامیہ نے تاجروں کو سیکورٹی فراہم نہ کی گئی تو لائٹ ہاوٴس کے تاجر احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.