حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے آج ہمارے مستقبل کے بچے خون میں لہو لہان ہیں،ایاز لطیف پلیجو،
ملک کو دہشتگردی کے دلدل سے نکالنے کے لیئے تمام سنگین اور جرائم پیشہ افراد کو پھانسی دی جائے۔مرکزی صدرقومی عوامی تحریک
پیر 22 دسمبر 2014 21:05
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء)قومی عوامی تحریک کے مرکزی صدر اور نامور قانوں دان ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے آج ہمارے مستقبل کے بچے خون میں لہو لہان ہیں، ملک کو دہشتگردی کے دلدل سے نکالنے کے لیئے تمام سنگین اور جرائم پیشہ افراد کو پھانسی دی جائے، دہشتگردی کے خاتمے کے ساتھ ملک کو معاشی طور طاقتور بنانے کے لیئے بھی پلاننگ کی جائے۔
ایازلطیف پلیجو نے کہا ہے کہ ملک میں بیروزگاری کا خاتمہ کر کے اہل نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا، تعلیم اور صحت کی سہولتیں فراہم کرنا اور کرپشن کے خاتمے کے لیئے بھی ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔ ایازلطیف پلیجو نے کہا کہ ملک کو ہر طرف سے مسائل کا سامنہ ہے، حکمران طبقہ عوام کے ساتھ ہونے والے ہر ظلم و جبر کا خاتمہ کرے اور سچائی کے ساتھ ملک اور ملک کے عوام کی خدمت کرکے اپنے سیاسی مفادات حاصل کرنے کے بجائے عوام کے مسائل کو اولین ترجیح دے تو ملک ترقی کے راستے پر گامزن ہو سکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.