سوئی گیس کی بندش اور پریشر نہ ہونے کے باعث عوام کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، لاہور سمیت مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے ،
ایل پی جی مافیا نے صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مصنوعی قلت پیدا کر کے قیمتوں میں اضافہ کر دیا ،لکڑیوں اور کوئلے قیمتیں بھی بڑھ گئیں
پیر 22 دسمبر 2014 20:38
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء ) شدید سرد ی میں سوئی گیس کی بندش اور پریشر نہ ہونے کے باعث عوام کی مشکلات کم نہ ہو سکیں ، لاہور سمیت مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا ، محکمہ سوئی گیس نے پریشر میں بہتری کے بعد آج سے صورتحال بہتر ہونے کی نوید سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق امسال بھی عوام کو شدید سردی میں گیس کی بد ترین قلت کا سامنا ہے ۔
گیس کا استعمال بڑھنے سے شارٹ فال میں اضافے کے بعد سوئی پلانٹ میں آنے والی خرابی نے صورتحال کو مزید گھمبیر بنا دیا ہے جسکی وجہ سے شہریوں کو کھانا پکانے کیلئے بھی گیس دستیاب نہیں ۔ گیس کی عدم دستیابی کے باعث خواتین کو کچن کے امور نمٹانے میں شدید مشکلات درپیش ہیں ۔ ایل پی جی مافیا کی طرف سے صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مصنوعی قلت پیدا کر کے قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ لکڑیوں اور کوئلے کی مانگ بڑھنے سے بھی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.