حکومت پنجاب نے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کا تبادلہ کردیا

پیر 22 دسمبر 2014 20:18

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) حکومت پنجاب نے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کا تبادلہ کردیا ہے تاحال ان کی سیٹ پر تعیناتی کا کوئی حکمنامہ جاری نہیں ہوا ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے ٹی ایم او صفدر حسین کا تبادلہ اینٹی کرپشن کردیا ہے جس کے باعث ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سرگودھا کی سیٹ خالی ہوگئی ہے حکومت کی جانب سے اب تک اس سیٹ پر کسی قسم کی تعیناتی کا حکم نامہ جاری نہیں کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :