سانحہ ماڈل ٹاؤن کی پہلی ایف آئی آر پر عمل درآمد روکنے کیلئے دائر درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے 21 جنوری کو جواب طلب
پیر 22 دسمبر 2014 19:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) لاہورہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی پہلی ایف آئی آر پر عمل درآمد روکنے کے لیے دائر درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے 21 جنوری کو جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالسمیع خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
عدالت کے روبرو ملزم انسپکٹر عامرسلیم کی جانب سے موقف اختیارکیاکہ سانحہ ماڈل ٹاون کی دوسری ایف آئی آر پر عمل درآمد شروع ہوچکاہے اور اس حوالے سے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بھی تشکیل دی جاچکی ہے لہذا پہلی ایف آئی آر پر عمل درآمد روکاجائے۔
انسپکٹر عامر سلیم کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ایک ایف آر کی موجودگی میں دوسری ایف آئی آر کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔عدالت نے درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو 21جنوری تک تحریری جواب جمع کروانے کاحکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.