ہم قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار وخیالات کا فہم پیدا کر کے ہی پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کر سکتے ہیں،سید جمشید احمد،
پاکستان کی بقا اور استحکام اور قائد اعظم محمد علی جناح کی شخصیت لازم وملزوم ہیں،قائد اعظم محمد علی جناح کی تقاریر کے اقتباسات سے اپنے کیلنڈر2015ء کے صفحات کو مزین کیاہے تاکہ قائد اعظم محمد علی جناح کے تصور پاکستان کو عام کیا جا سکے ،فارمیوو پرائیویٹ لمٹیڈ کے چیف آپریٹنگ آفسرکی پریس کانفرنس
پیر 22 دسمبر 2014 19:52
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) پاکستان کی بقا اور استحکام اور قائد اعظم محمد علی جناح کی شخصیت لازم وملزوم ہیں ،ہم قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار وخیالات کا فہم پیدا کر کے ہی پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کر سکتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار ایک دوا ساز ادارے ” فارمیوو پرائیویٹ لمٹیڈ کے چیف آپریٹنگ آفسر سید جمشید احمد نے کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
انھوں نے بتایا کہ فارمیو ونے اپنی روایت کے مطابق اس سال بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تقاریر کے اقتباسات سے اپنے کیلنڈر2015ء کے صفحات کو مزین کیاہے تاکہ قائد اعظم محمد علی جناح کے تصور پاکستان کو عام کیا جا سکے ۔سید جمشید احمد نے کہا کہ کیلنڈر اگر چہ ایک تقومی اشاریہ ہوتا ہے لیکن فارمیوو گزشتہ پندرہ سال سے کیلنڈر کے ذریعہ علمی وفکری موجوعات کو متعارف کرانے کی خدمت انجام دے رہی ہے اس نے اب تک مذہب وسیاست ،شعرو ادب وسائنسی موضوعات پر کیلنڈر شائع کیے ہیں اور ان کیلنڈروں کو نہ صرف میڈیکل کے شعبہ میں بلکہ عوام وخواص میں بھی پزیرائی حاصل ہوئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.