امن و امان کی خراب صورتحال،72ویں پنجاب گیمز ملتوی

پیر 22 دسمبر 2014 19:18

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء ) امن و امان کی خراب صورتحال کی وجہ سے پنجاب گیمز ملتوی کردیئے گئے،انتظامیہ کے مطابق72ویں پنجاب گیمز10سے12جنوری 2015 کو ہونا تھے ،پنجاب گیمز کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :