پارلیمنٹ لاجز کے قریب آتشزدگی

پیر 22 دسمبر 2014 17:55

پارلیمنٹ لاجز کے قریب آتشزدگی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) وفاقی دارلحکومت میں گرین بیلٹ کی جھاڑیوں میں آگ لگ گئی جو بڑھتے ہوئے پارلیمنٹ لاجز کے قریب پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جھاڑیوں میں لگی آگ میں بدستور اضافہ ہوتاجارہاہے اور آگ پر قابو پانے کے لیے فائربریگیڈ کو طلب کرلیاگیاہے ۔ ابتدائی طورپر یہ معلوم نہیں ہوسکاکہ آگ کیسے لگی لیکن امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ سی ڈی اے کی طرف سے صفائی کاکام جاری تھا جس دوران ملازمین نے آگ لگائی جو بڑھ گئی ۔

متعلقہ عنوان :