سانحہ پشاور،اسمبلی سیکرٹریٹ میں کل ختم القرآن،شمعیں روشن کی جائیگی

پیر 22 دسمبر 2014 17:32

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے سلسلے میں منگل 23 دسمبر کی سہ پہر اسمبلی سیکرٹریٹ میں ختم القرآن پاک کا اہتمام کیا گیا جس کے بعد شمعیں روشن کی جائیں گی اراکین صوبائی اسمبلی سے اس میں شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :