Live Updates

عمران خان کے مطالبے پر وفاقی حکومت نے آئی ڈی پیز کیلئے مزید 26ارب روپے کا اعلان کردیا

پیر 22 دسمبر 2014 17:14

عمران خان کے مطالبے پر وفاقی حکومت نے آئی ڈی پیز کیلئے مزید 26ارب روپے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مطالبے پر وفاقی حکومت نے آئی ڈی پیز کے لیے 26ارب روپے دینے کااعلان کردیا۔

(جاری ہے)

عمران خان نے تھوڑی دیر پہلے آئی ڈی پیز کے لیے وفاقی حکومت سے مالی تعاون کا مطالبہ کیا تھا جس کے چند ہی لمحوں بعد حکومت نے مالی امداد فراہم کرنے کااعلان کردیا۔ وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے بتایاکہ آئی ڈی پیز پر اب تک 30ارب روپے خرچ کیے جاچکے ہیں ، عمران خان کے تحفظات دور کرنے کے لیے وفاقی حکومت تمام تروسائل بروئے کار لائے گی اور اپنی ذمہ داری پوری کرے گی ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :