عوامی نیشنل پار ٹی نے تحفظا ت ،خد شا ت کے با وجو د 2008کے انتخابا ت میں حصہ لیا ،اصغر اچکزئی

پیر 22 دسمبر 2014 17:09

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء ) عوامی نیشنل پا ر ٹی بلو چستان کے صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا کہ عوامی نیشنل پار ٹی نے تحفظا ت اور خد شا ت کے با وجو د 2008کے انتخابا ت میں حصہ لیا اور جو ہمارا اس و قت مو قت تھا آج اسکی تما م جما عیتں تا ئید کر رہی ہیں جو ہمار ی کامیابی ہے انہوں نے کہا کہ ملک میں جاری جنگ دوسروں کی نہیں ہمار ی اپنی ہے سیکو ر ٹی اداروں کو ملک سے دہشت گر دی کے خاتمے کے لیے ایمانداری اور سچائی کے ساتھ سچی لگن رکھتے ہوئے بلا تفریق اچھے بر ے کی تمیز کئے بغیر اس آپریشن کو پا یہ تکمیل تک پہنچا نا چا ہیے کیونکہ عوامی نیشنل پار ٹی نعشیں اٹھا تے ہوئے میدان کو خالی نہیں چھو ڑا اپنی جد و جہد جاری رکھی۔

یہ بات انہوں نے پیر کو کوئٹہ پریس کلب میں پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے نومنتخب صدر ملک انعام کاکڑ اور دیگر عہدیداروں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ دہشت گر دی کے خلا ف جاری جنگ دوسر وں کی نہیں بلکہ ہمار ی اپنی ہے اس لیے آپریشن ضر ب عضب کو کا میاب بنا نے کے لیے بلا تفر یق دہشت گر دوں کے خلا ف کاروائی کر ے جب تک معا شر ہ میں جز ااور سز ا کا عمل نہیں ہو گا اس و قت تک جرائم کا خا تمہ نا ممکن ہے اے این پی کہ دہشت گرد ی کے حوالے سے و ا ضح مو قف کی آ ج تما م جما عتیں تا ئید کر رہی ہیں جوہما ری کا میابی ہے پی ایس ایف کہ صو بائی انتخا بات میں دو پینلز نے حصہ لیا جس میں 44 میں سے 23ووٹ حاصل کر کے انعا م کا کڑ پینل نے کا میابی حاصل کی ہے اصغر خان اچکزئی نے کہا کہ پی ایس ایف اپنے فیصلو ں میں خو د مختا ر ہے مذ کو رہ تنظیم عوامی نیشنل پار ٹی کی سیا سی طور پر ذیلی تنظیم ہے پار ٹی کے تما م صو بوں کے صدور پی ایس ایف کے صو بائی کوار ڈینٹر ہو تے ہیں پی ایس ایف کے انتخابا ت کے حوالے سے الیکشن کمیٹی تشکیل دی تھی جس پر ساتھیوں کے تحفظا ت اورخد شا ت کو دور کیا گیا تھا اور پی ایس ایف کے 22 یونٹ ورکنگ کے ذریعے صو بائی انتخابات کا مر حلہ مکمل کیا گیا جس میں 44وو ٹرو ں نے اپنا حق را ئے دہی استعما ل کیا انتخا بات میں انعا م کا کڑ اور ایمل خان دو پینلز نے حصہ لیا جس میں ایمل پینل کو 21جب کہ انعام کا کڑ پینل نے 23ووٹ حاصل کر کے کا میا بی حا صل کی انتخا با ت میں صو بائی عہد یدا ر بھی مبصر کے طور پر انتخا با ت کو ما نیٹرکر نے کے لیے مو جو د تھے اس مو قع پر سابق صدر نے کامیاب ہونے والے صدر اور دیگر عہد ید ا روں کو مبا ر ک با د دیتے ہو ئے ملکر کا م کر نے کا عند یا دیا لیکن بعد میں کس مصلحت کے تحت آ زا د گر و پ بنا نے کا اعلا ن کیا کیونکہ وہ مر کزی صدر بننے کا خواہا ں تھا جو نہ بن سکا لیکن آ زا د گر و پ بنا کر اس کا صو بائی صدر بن گیا یہ ہمار ے بچے ہیں یہ پھر ہمار ے سا تھ اکھٹے ہو نگے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر ان کے تحفظا ت تھے تو انہوں نے الیکشن میں حصہ کیو ں لیا انہوں نے کہا کہ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آپریشن میں دوغلہ پن اور گڈ اور بیڈ کی تمیز ختم کر کے اسے کا میاب بنا یا جا ئے جب تک معا شرے میں جز اور سز ا کا عمل نہیں ہو گا اس و قت تک عمل قائم نہیں ہو سکتا اے این پی کی پا لیسی آ ج بھی وہی ہے جو ما ضی میں تھی جس کو تما م جما عتیں پسند کر تی ہیں اس مو قع پر پشتو ن سٹو ڈنٹس فیڈ ریشن بلو چستا ن کے نو منتخب صدر ملک انعام کا کڑ نے نو منتخب عہد ید اروں کا اعلا ن کر تے ہوئے بتا یا کہ سینئر نا ئب صدر ملک سنگین خان مہتر زئی ، نائب صدر اول سر ور ترین ، نائب صدر دوئم گل دا د با بر ، جنر ل سیکر ٹر ی اخلا ق بازئی ، ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی شریف خان جوائنٹ سیکر ٹر ی او ل جمیل پشتو ن ، جوائنٹ سیکر ٹر ی دوئم سبحان آغا ، سیکر ٹر ی اطلا عات نا صر میانی ، سیکر ٹر ی فنا نس شو کت افغان ، سیکر ٹر ی کھیل و ثقا فت شمس الدین ، سالا ر کا مران و زیر منتخب ہوئے انہوں نے کہا کہ پشتون سٹو ڈنٹس فیڈ ریشن پشتون قومی تحریک میں اپنا ایک مثا لی کر داررکھتی ہے پشتون خواہ وطن ، پشتون قومی تحر یک کی تما م لیڈر شپ پشتو ن ایس ایف سے فار غ التحصیل ہے اسفند یار ولی خان بھی اسی سے فار ح التحصیل ہیں ہماری کو شش ہے کہ استا د اور شا گر د کے ر شتے کو صحیح معنوں میں استوا رکھا جا سکے تعلیمی ا دا روں کی حالت کو بہتر بنا نے کے ساتھ ساتھ صو بے میں جدید دور کے مطا بق تعلیمی سہو لیا ت اور یونیو ر سٹی سمیت پر و فیشنل ا دا روں میں جدید سا ئنسی الا ت کی فراہمی اور میر ٹ کو لا گو کر نے کے ساتھ سا تھ تعلیمی ادا روں کے ما حو ل کو بہتر بنانے کیلئے اپنا کر دار ادا کریں طلبا ء تنظیموں کو تعلیمی اد ا روں میں پر امن تعلیمی ماحو ل کے قیا م کو یقینی بنانے میں اپنا کر دار ادا کرنا ہو گا ۔