کالعدم تنظیم واہگہ بارڈر کی طرز پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو اہم ترین حساس مقامات کی سکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایات‘ ذرائع
پیر 22 دسمبر 2014 16:04
سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء) کالعدم تنظیم واہگہ بارڈر کی طرز پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو اہم ترین حساس مقامات کی سکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایات‘ ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس اداروں نے وزارت داخلہ کو رپورٹ دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان کے جنگجو جو اس وقت جنداللہ گروپ کیساتھ ملکر شمالی وزیرستان میں حکومت کیساتھ لڑ رہے ہیں ان کے ترجمان احمد اللہ مروال کی جانب سے اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ سانحہ واہگہ بارڈر کی طرز پر کالعدم تنظیم حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے جس پر پنجاب حکومت کو فوری طور پر اہم مقامات کی سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا کہا گیا ہے وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے موصول ہونیوالی رپورٹ کے پیش نظر لاہور‘ راولپنڈی‘ فیصل آباد‘ ملتان ودیگر ایئر پورٹس کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کا حکم دیا ہے اسی طرح صوبہ کے اہم حساس مقامات پنجاب سیکرٹریٹ‘ وزیر اعلیٰ ہاؤس‘ پنجاب اسمبلی سمیت اہم رہائشگاہوں کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.