جیکب آباد،چور کی فائرنگ میں اہل خانہ ہلاک

پیر 22 دسمبر 2014 14:51

جیکب آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء) چور کی فائرنگ میں اہل خانہ ہلاک تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو کے تھانہ میرانپور کے قصبہ اللہ بخش بروہی میں علی دوست بروہی کے گھر میں داخل ہوئے اہل خانہ کے جاگنے پر چوروں اور اہل کانہ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کت نتیجے میں علی دوست بروہی موقع پر ہلاک ہو گیا اور چور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے آخری اطلاعات تک واقع کا مقدمہ درج نہ ہو سکا تھا

متعلقہ عنوان :