دہشتگردی اور انتہا پسندی ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہی ہے ، دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنا ہوگا ‘ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ
پیر 22 دسمبر 2014 14:12
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء)کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کہاہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہی ہے ، دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنا ہوگا۔کراچی میں پاکستان کوسٹ گارڈ کی 37ویں پاسنگ آوٴٹ تقریب ہوئی ، پریڈ کے مہمان خصوصی کورکمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ تھے مہمان خصوصی کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کو 425 پاس آوٴٹ ہونے والے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی ۔
لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ کوسٹ گارڈز کے جوانوں نے مارچ پاسٹ کیا ۔ اس موقع پر کوسٹ گارڈ کا بینڈ فضا میں مسحور کن دھنیں بکھیرتا رہا ۔ پاس آوٴٹ ہونے والے کوسٹ گارڈ کے جوانوں نے جسمانی تربیت کے علاوہ مسلح دہشت گردوں سے نمٹنے ، آگ لگے دائرے سے کامیاب چھلانگ لگانے ، جوڈو کراٹے کے ذریعے ٹائلوں کو توڑنے کا کامیاب عملی مظاہرہ بھی کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.