دہشتگردی کیخلاف مل کر لڑیں گے: 700بھارتی طلبا کے نواز شریف کو خطوط

پیر 22 دسمبر 2014 11:53

دہشتگردی کیخلاف مل کر لڑیں گے: 700بھارتی طلبا کے نواز شریف کو خطوط

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) پشاور سکول پر حملے نے دنیا بھر میں لوگوں کو دکھی کر دیا، بھارت میں سات سو طلباءنے وزیر اعظم نواز شریف کو خطوط لکھ کر دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنے کے عزم کا اظہار کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

پشاور سانحے میں بچوں اور اساتذہ کی شہادت پر بھارتی طلباءبدستور سوگوار ہیں۔ ریاست گجرات کے شہر ودودرا میں سات سو طلباءنے وزیر اعظم نواز شریف کو خطوط لکھے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کےلئے پوری دنیا کو متحد ہونا پڑے گا۔ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سے ایسے حملوں سے بچا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :