کراچی ، بلدیہ ٹاؤن میں رینجرز کے ساتھ مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کے ٹارگٹ کلر گروپ کا انچارج مارا گیا ،ترجمان رینجرز
اتوار 21 دسمبر 2014 22:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21دسمبر۔2014ء) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں رینجرز کے ساتھ مقابلے کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے ٹارگٹ کلر گروپ کا انچارج مارا گیا ہے۔
(جاری ہے)
رینجرز ترجمان کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ کچھ ٹارگٹ کلر دہشت گرد مذکورہ علاقے میں موجود ہے جس پر رینجرز نے علاقے میں کاروائی کی تو ملزمان نے فائرنگ کردی رینجرز کی جوابی فائرنگ میں ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جن کی تلاش کے لئے چھاپہ مار کاروائیاں کی جارہی ہیں ۔
ترجمان رینجرز کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی شناخت امجد عرف سجاد لنگڑا کے نام سے ہوئی ہے جس کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے ۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا دہشت گرد کالعدم تحریک طالبان سوات کے ٹارگٹ کلر گروپ کا سربراہ تھا ۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.