طالبان نے پاکستانی سیاستدانوں کو سنگین ترین دھمکی دے دی
اتوار 21 دسمبر 2014 22:13
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21دسمبر۔2014ء) دہشت گردوں کی پھانسیوں کا آغاز ہوتے ہی طالبان کی طرف سے مزید دھمکیاں سامنے آگئی ہیں اور بین الاقوامی میڈیا کے مطابق حکومت کو ایک خط لکھ کر خبردار کیا گیا ہے کہ پھانسیاں جاری رہنے کی صورت میں اگلا نشانہ سیاستدانوں کے بچے ہوں گے۔
(جاری ہے)
مبینہ طور پر ایک خط طالبان کمانڈر خالد خراسانی کی طرف سے لکھا گیا ہے جس میں حکومت کو دھمکی دی گئی ہے کہ پھانسیوں پر عملدرآمد نہ روکا گیا تو وزیراعظم سمیت اہم سیاستدانوں کے خاندانوں اور خصوصاً بچوں پر وار کیا جائے گا۔
اس خط میں بچوں کے قتل کو جائز قرار دیا گیا ہے اورپاکستانی قوم کو دھمکایا گیا ہے کہ وہ طالبان کے سامنے نہ کھڑی ہو۔جمعہ کی شام موصول ہونے والے خط کے مندرجات کا جائزہ لیا جارہا ہے اور حکام یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ یہ واقعی دہشت گردوں کی طرف سے بھیجا گیا ہے یا نہیں۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.