کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی عسکری شوریٰ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا

اتوار 21 دسمبر 2014 21:45

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی عسکری شوریٰ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21دسمبر۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اپنی عسکری شوریٰ کا اجلاس طلب کر لیا ہے، اجلاس کی قیادت عمر منصور کریں گے ، اجلاس میں تمام حلقوں کے عسکری انچارج شرکت کریں گے، اجلاس میں پشاور میں آرمی سکول پر حملے اور اس کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ، اور 2دن بعد کالعدم تحریک طالبان پاکستان نئے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔