تھر پارکر : غذائیت کی کمی کے شکار چار مریض بچوں کا انتقال،تعداد 82ہوگئی
اتوار 21 دسمبر 2014 15:48
تھر پارکر(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 دسمبر 2014) تھر پارکر میں غذائیت کی کمی کے شکار چار مریض بچے انتقال کرگئے۔ اس ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 82ہوگئی ہے۔تھر میں مسلسل تیسرے سال قحط سالی کے باعث صورتحال سنگین ہوتی جارہی ہے۔
(جاری ہے)
تھرپارکرمیں مختلف امراض اور غذائیت کی کمی کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ اب تک نہیں رک سکا۔ مٹھی کی نارتھ کالونی میں تین دن کی بچی انتقال کرگئی۔ ڈیپلو کے گاؤں کھاڑک میں غذائیت کی کمی کے شکار دو مریض بچے اور سول ہسپتال مٹھی میں ڈیپلو کے گاؤں لیاکھلو میں ایک دن کی بچی انتقال کرگئی۔ جس کے بعد ماہ دسمبر کے 21دنوں میں ہلاک ہونیوالے بچوں کی تعداد 82 ہوگئی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.