نیوزی لینڈ الیون اور سری لنکا کے درمیان دو روزہ ٹور میچ کل شروع ہوگا

ہفتہ 20 دسمبر 2014 16:29

کوئنز ٹاؤن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء ) نیوزی لینڈ الیون اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو روزہ ٹور میچ کل اتوار سے کوئنز ٹاؤن ایونٹس سینٹر میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سری لنکن ٹیم جیت کا عزم لئے نیوزی لینڈ پہنچ چکی ہے جہاں وہ دو ٹیسٹ اور سات ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

متعلقہ عنوان :