کوٹ ڈیجی کے قریب پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک،مغوی ڈاکٹر کو بازیاب کرالیاگیا

ہفتہ 20 دسمبر 2014 14:30

خیرپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) کوٹ ڈیجی کے قریب پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ مغوی ڈاکٹر ریاض بھٹی کو بازیاب کرالیاگیا۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی ناصر آفتاب کے مطابق ڈاکٹرریاض بھٹی کوایک ماہ قبل نصیرفقیرجلالانی کے قریب سے اغواکیاگیاتھا۔ پولیس نے کوٹ ڈیجی کے قریب مقابلے میں 4 ڈاکوؤں کو ہلاک کرکے ڈاکٹر ریاض بھٹی کو بازیاب کرالیا ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔

متعلقہ عنوان :