تھرپارکر کے گاوٴں سومراسر میں غذائی قلت کے باعث 8 دن کا بچہ انتقال کرگیا

ہفتہ 20 دسمبر 2014 13:45

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) تھرپارکر کے گاوٴں سومراسر میں غذائی قلت کے باعث 8 دن کا بچہ انتقال کرگیاتھرپارکر میں غذائی قلت کے شکار بچوں کی اموات کا سلسلہ ہفتہ کو بھی جاری رہا۔

(جاری ہے)

تھرپارکر کے گاؤں سومراسر میں بھوک اور غذائی قلت کے باعث آٹھ دن کا بچہ انتقال کرگیا اسی روز میں اموات کی تعداد دو سو پچپن ہوگئی۔تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ آئے روز متعدد بچے غذائی قلت، شدید سردی اور انتظامیہ کی غفلت کے باعث لقمہ اجل بن رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :